مشرقی لداخ میں مئی کے پہلے ہفتے سے ہی انڈین اور چینی افواج ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں اور 15 جون کو کشیدگی عروج پر آگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 انڈیں فوجی ہلاک ہوگئے۔ چین نے اپنی طرف سے ہونے والے جانی نقصان کا انکشاف نہیں کیا ہے۔ دونوں لداخ میں متنازعہ لائن آف ایکچول کنٹرول پر ایک دوسرے پر حدود پار کرنے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ بی بی سی کے عامر پیرزادہ نے لداخ میں لیہ سے یہ رپورٹ بھیجی
#Ladakh #Leh #India #China
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
BBC Urdu,BBC Pakistan,BBC News,Sairbeen,BBC Sairbeen,News,News Live,ladakh,india,china,leh,aamir peerzada,
0 Comments